وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

122
APP68-05 ISLAMABAD: December 05 - Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa called on Prime Minister Imran Khan at PM Office. APP

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق امور اور مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔