اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اﷲ خان نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔