وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

113

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔