قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ، کراچی پیکیج اور گرین لائن بس سروس کے حوالے سے بات چیت کی طرف Abdul Quddus - پیر, 3 جون 2019, 2:47 شام 71 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں کراچی پیکیج اور گرین لائن بس سروس کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔