قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 24 ستمبر 2020, 5:28 شام 137 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔