اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے تیز گام ٹرین کے المناک سانحہ کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں ایک ٹویٹ میں انہوں نے ٹرین میں آتشزدگی کے واقعہ میں جانی نقصان پر سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے تیز گام ٹرین کے المناک سانحہ کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا