قومی خبریں وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو عمرہ ادا کیا کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 31 مئی 2019, 4:27 صبح 143 FacebookTwitterPinterestWhatsApp مکہ مکرمہ۔ 31مئی(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگا نگت کی دعا کی۔