وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد کا ایک روزہ دورہ کیا

103
وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد کا ایک روزہ دورہ کیا

اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو حافظ آباد کا ایک روزہ دورہ کیا ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو حافظ آباد کا ایک روزہ دورہ کیا۔

اس موقع پر وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، اسد عمر، وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔