اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک خاتون کے اغواءاور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس اور پنجاب کے متعلقہ افسران کو مجرموں کو گرفتار کرنے اور متاثرہ خاتون کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔یہ بات انہوں نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہی۔
وزیراعظم عمران خان نے خاتون کے اغواءاور تشدد کا نوٹس لے لیا، مجرموں کو گرفتار کرنے، متاثرہ خاتون کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔مشیر داخلہ شہزاد اکبر

مزید خبریں