وزیراعظم عمران خان وزیراعلی آفس لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور۔ 7 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان وزیراعلی آفس لاہور پہنچ گئے۔وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔وزیر اعظم کچھ دیر میں صوبائی کابینہ سے ملاقات کریں گے۔