قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کاسابق سیکرٹری کیبنٹ معروف افضل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 10 دسمبر 2020, 10:38 صبح 74 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سابق سیکرٹری کیبنٹ معروف افضل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی۔