وزیراعظم عمران خان کا بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے اعزاز میں ظہرانہ

115

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن (بی ایم جی ایف) کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق بل گیٹس وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دریں اثناء بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔