وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے دورہ کے موقع پر ابوظہبی کی تاریخی شیخ زید جامع مسجد کا دورہ

216
APP79-18 ABU DHABI: November 18 – Prime Minister Imran Khan visiting Sheikh Zayed Grand Masque. APP

اسلام آباد۔18 نومبر(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے دورہ کے موقع پر ابوظہبی کی تاریخی شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شیخ زید جامع مسجد کے ڈائریکٹر جنرل یوسف العبیدی نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مسجدمیں نماز ادا کی اور تاریخی مسجد کی عالی شان تعمیر کی تعریف کی۔