وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ، پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے مرد و خواتین شہریوں نے ٹیلی فون کالز کیں

64

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ، پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے مرد و خواتین شہریوں نے ٹیلی فون کالز کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا اور حکومت کی پالیسیوں کے حوالہ سے سوالات بھی کئے۔ وزیراعظم کو ٹیلی فون کرنے والوں میں بیرون ملک پاکستانی بھی شامل تھے۔