وزیراعظم عمران خان کٰی ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو

99
APP94-13 ISLAMABAD: November 13 - Prime Minister Imran Khan chairing a meeting with MNAs from Karachi at PM Office. APP

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے مشکل حالات میں حکومت سنبھالی ہے، آئندہ چند ماہ میں واضح تبدیلی دیکھنے میںآئے گی۔ انہوں نے یہ بات منگل کو کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے ارکان قومی اسمبلی پر زور دیا کہ وہ عوام کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کے حل میں اپنا کردار ادا کریں