
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم معائنہ کمیشن کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا ۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج نے کمیشن کے حوالے سے بریفنگ دی ۔