وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم امور پر غور کیا گیا

146

اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر اہم امور سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔