وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا ا جلاس شروع ہو گیا

40

اسلام آباد۔6جولائی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا ا جلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیاو نگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔