اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمران جماعت کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی۔