اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سے متعلق امور کے بارے میں پیر کو اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران میڈیا کے بقایا جات کے معاملے پر غور ہوا۔