قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس شروع کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 3 اپریل 2020, 1:35 شام 96 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔