قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 4 مئی 2021, 12:36 شام 58 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔