قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 15 جون 2021, 1:00 شام 93 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم کے آفس میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔