قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری کی طرف Abdul Quddus - منگل, 7 دسمبر 2021, 7:08 صبح 156 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔