وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

76

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔