اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا۔