وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ، ارکان نے آمد پر ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا

103
وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ پیر کو وزیراعظم ایوان میں داخل ہوئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزراءڈاکٹر شیریں مزاری‘ اسد عمر اور حماد اظہر سے بعض امور پر وزیراعظم نے تبادلہ خیال کیا۔ بعض ارکان اسمبلی نے بھی وزیراعظم کی نشست پر آکر وزیراعظم کو درخواستیں دیں۔