وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، ایوان میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا

72

سلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان ضمنی مالیات زر کی منظوری کے دوران ایوان میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرائ، ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کی۔