قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی قوم اور امتِ مسلمہ کو شبِ برات کی مبارک باد کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 18 مارچ 2022, 11:44 صبح 81 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے قوم اور امتِ مسلمہ کو شبِ برات کی مبارک دی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں۔