اسلام آباد۔18 نومبر(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دبئی کے شیخ محمد مکتوم پیلس میں ہوئی۔