26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم عمران خان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف...

وزیراعظم عمران خان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم کو آپ پر ناز ہے ۔

اتوار کو قومی ٹیم کی کامیابی پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستانی ٹیم بالخصوص بابر اعظم کو مبارکباد ہو جنہوں نے پاکستان کی آگے بڑھ کر قیادت کی ۔

- Advertisement -

انہوں نے کہاکہ ان کے ساتھ ساتھ رضوان اور شاہین شاہ آفریدی نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، پوری قوم کو ٹیم پر فخر ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=279109

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں