وزیراعظم عمران خان کی ہندوبرادر ی کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد

59
وزیراعظم عمران خان کی بابراعظم کوآسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کلاس بلے بازی ، کیپٹن اننگ کھیلنے اور ٹیم کو میچ میں" فائٹ بیک" کرنے پرمبارکباد

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہندوبرادر ی کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد دیتے ہیں۔