وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

60
Prime Minister Mohammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Mohammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔27جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔