قومی خبریں وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 7 فروری 2023, 11:51 صبح 141 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔