قومی خبریں وزیراعظم محمدشہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی طرف Hafiz Sharif - منگل, 21 جنوری 2025, 3:34 شام 138 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعظم جب اجلاس میں شرکت کیلئے ایوان پہنچے توارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے وفاقی وزراء اور ارکان سے مصافحہ کیا۔