26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمدشہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکاکاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکاکاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکاکاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی ہے۔بدھ کوسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس(ٹوئٹر)پراپنے پیغام میں وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو انتخابات میں دوسری بارتاریخی کامیابی پرمبارکباددی ۔

وزیراعظم نے کہاہے کہ وہ پاکستان اورامریکا کے درمیان شراکت داری کو مزیدمضبوط اوروسیع کرنے کےلئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل قریبی کام کرنے کے منتظرہیں

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں