وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وزیر مملکت محمد ہاشم نوتیزئی کی ملاقات

145
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وزیر مملکت محمد ہاشم نوتیزئی کی ملاقات

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وزیر مملکت پاور ڈویژن محمد ہاشم نوتیزئی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاور ڈویژن کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔