وزیراعظم محمد شہبازشریف چین کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

168
متحد ہو کر ہم پاکستان کو جلد اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے،پاکستان معاشی قوت بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف کاوفاقی کابینہ سے خطاب
متحد ہو کر ہم پاکستان کو جلد اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے،پاکستان معاشی قوت بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف کاوفاقی کابینہ سے خطاب

اسلام آباد۔8جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف چین کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ یہ بات ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔