قومی خبریں وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 20 دسمبر 2022, 1:04 شام 252 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیاہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔