قومی خبریں وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 10 جولائی 2024, 11:42 صبح 127 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔