وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع

247
Prime Minister Shahbaz Sharif
Prime Minister Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔