وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

115
Prime Minister Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔