قومی خبریں وزیراعظم محمد شہبازشریف کی لز ٹرس کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - پیر, 5 ستمبر 2022, 9:14 شام 145 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لز ٹرس کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب ان کی جماعت کے ویژن اور پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔