24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف (آج )تیانجن میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف (آج )تیانجن میں مصروف دن گزاریں گے

- Advertisement -

تیانجن ۔31اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف (آج )تیانجن میں مصروف دن گزاریں گے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم تیانجن یونیورسٹی کا دورہ کریں گے اور طلباء سے خطاب کریں گے

،وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات بھی ہوگی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف شام کو تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے استقبالیہ میں شریک ہوں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں