وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کے لیے امیری دیوان پہنچ گئے

429
وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کے لیے امیری دیوان پہنچ گئے

دوحہ۔24اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف بدھ کواپنے دورہ قطر کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ملاقات کے لیے امیری دیوان پہنچ گئے۔

وزیراعظم کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے استقبال کیا۔ امیری دیوان میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیاگیا