29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 11, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف ایس سی او کے سربراہی اجلاس اور ایس...

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایس سی او کے سربراہی اجلاس اور ایس سی او پلس سمٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

- Advertisement -

آستانہ۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس اور ایس سی او پلس سمٹ میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق آستانہ کے نور سلطان نذر بائیووف بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قازقستان کے نائب وزیراعظم کنات بزمبایوف، قازقستان میں تعینات پاکستان کے سفیر نعمان بشیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=481826

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں