وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات

167

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے یہاں ملاقات کی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔