وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےامیر مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

128
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےامیر مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےامیر مولانا فضل الرحمان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود بھی موجود تھے انہوں نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔