قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد حامد حمید کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 20 دسمبر 2022, 8:23 شام 164 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد حامد حمید نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔