اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔